LUMSx
LUMSx is the center for online learning and professional development at LUMS. It extends LUMS’ excellence in teaching and research beyond its borders by leveraging technology and innovative pedagogy.
If you’re having problems with the platform, you can reach out to our IT support team through the live chat.
"سیکھنا سیکھیں" آپ کے لیے ہے۔ یہ کورس آپ کو فن، موسیقی، ادب، ریاضی، سائنس، کھیل اور بہت سے دوسرے شعبوں کے ماہرین کے سیکھنے کے طریقوں اور تکانیک سے آگاہی دے گا۔ ہم اِس بارے میں جانیں گے کہ دماغ کس طرح سیکھنے کے دو مختلف طریقوں کا استعمال کرتا ہے اور یہ chunks سے معلومات کیسے حاصل کرتا ہے۔ ہم سیکھنے، یاد کرنے کے طریقوں، التوا کی عادت سے چھٹکارا پانے اور کئی دیگر بہترین عادات کے بارے میں جانیں گے، جو آپ کو مشکل مضامین پر عبور حاصل کرنے میں مدد دیں گے۔
یہ کورس ہر اس شخص کے لیے ہے جو سیکھنے کے عمل کو سمجھنا چاہتا ہے اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو ابھارنا چاہتا ہے۔
اس کورس کو چار ہفتوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اِس کورس کے اختتام تک آپ:
LUMSx is the center for online learning and professional development at LUMS. It extends LUMS’ excellence in teaching and research beyond its borders by leveraging technology and innovative pedagogy.
پہلے ہفتے میں آپ سوچنے کے کچھ مختلف طریقے دریافت کریں گے، جن کے استعمال سے آپ بہتر سکھاری بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو التوا سے نمٹنے کےلیے ایک ٹول سے بھی متعارف کرایا جائے گا اور یادداشت کے بارے میں کچھ عملی معلومات بھی دی جائیں گی۔ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ نیند کیسے سیکھنے کے عمل میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔
اس ہفتے ہم chunks کے بارے میں بات کریں گے۔ Chunks معلومات کی پوٹلیاں ہیں جن کو دماغ بروقت استعمال میں لا سکتا ہے۔ ہم یہ جانیں گے کہ chunks کیسے بنتے ہیں اور امتحانات میں انکا مؤثر استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ، ہم تخلیکی صلاحیات ابھارنے کے لئے اس میں chunks کے کردار کے بارے میں بھی جانیں گے۔ ہم سیکھ چکنے کی خوش فہمی ،مواد کو حد سے زیادہ دوہرانے کے نقصانات، اورتغیر و تبدل (interleaving) کے فوائد کے بارے میں بھی سیکھیں گے۔
اس ہفتے میں ہم دیر پا اورفاعلی یادداشت کے بارے میں سیکھیں گے اور جانیں گے کے التوا کی عادت کس طَرَح یادداشت سے جڑی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ہم سیکھیں گے کہ دیر پا یادداشت اور ہمارے حواس میں کیا تعلق ہے اورکیسے اعتدال اختیار کرنا سیکھنے کے عمل کے لئے ضروری ہے۔
اس آخری ہفتے میں ہم ان نظریات اور ٹیکنیکوں کے بارے میں جانیں گے جو سیکھنے کی صلاحیت کو ابھارتے ہیں، جیسے : ورزش، مشق، تمثیلات (allegories) اور تشبیهات (metaphors) کا استعمال، وغیرہ۔ ہم ان طریقوں کے بارے میں بھی سیکھیں گے جن کے استعمال سے آپ امتحان میں بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اہم بات یہ کہ سیکھنے کے سفر میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، جو سیکھنے کے عمل کا اہم حصّہ ہے؛ ان سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
Upon completion of the course, you receive a signed certificate from the institute. You can share this certificate in the certifications section of your LinkedIn profile, on printed resumes, CVs, or other documents.
Instalments
You can purchase this course by paying the amount in two instalments.
Note: Please make sure to pay the second instalment no later than 30 days.
Student Discount
If you are a student then you can avail 15% discount on this course. if a discount is already running on the course then this discount will be applied on the discounted course price.
Note: You can avail this discount even if you have opted for instalment payment method. This discount is not offered during Pre-launch Sale.
LUMS Staff Discount
If you are a member of the LUMS staff you can avail 10% discount on this course. if a discount is already running on the course then this discount will be applied on the discounted course price.
Note: You can avail this discount even if you have opted for instalment payment method. This discount is offered during Pre-launch Sale.
Number of Learners | Price per Learner |
---|---|
2-20 | 2,000 |
21-50 | 1,500 |
51 or more | 1,000 |