LUMSx
LUMSx is the center for online learning and professional development at LUMS. It extends LUMS’ excellence in teaching and research beyond its borders by leveraging technology and innovative pedagogy.
If you’re having problems with the platform, you can reach out to our IT support team through the live chat.
"فارسی سیکھیں (ایک تعارفی کورس)" آپ کو فارسی زبان سے بنیادی آشنائی فراہم کرے گا۔ اس کورس کا مقصد فارسی بولنے، پڑھنے اور سننے میں روانی فراہم کرنا ہے۔ آپ اس کورس کے ذریعے فارسی کی گرامر اور سادہ روزمرہ مکالمے سیکھیں گے۔ اس کے علاوہ، یہ کورس آپ کو ایرانی ثقافت اور فارسی ادب کے تناظر میں زبان کے استعمال سے بھی متعارف کروائے گا۔ کورس کے بارے میں ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ کورس کی ویڈیوز میں ہدایات اردو میں ہیں لیکن دیگر سیکھنے کا مواد اردو اور انگریزی (English) دونوں زبانوں میں فراہم کیا گیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس کورس کے اختتام تک آپ فارسی زبان میں بنیادی گفتگو کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپکو کورس کے اختتام پر ایک سرٹیفکیٹ (certificate) بھی ملے گا جو اس بات کا ثبوت ہو گا۔ فارسی سیکھیں میں خوش آمدید!
اگر آپ فارسی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور فارسی ثقافت اور ادب کی دنیا میں پہلا قدم رکھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیئے بےحد مفید ثابت ہو گا۔
یہ کورس چار موڈیولز پر مشتمل ہے اور اِس کورس کے اختتام تک آپ:
LUMSx is the center for online learning and professional development at LUMS. It extends LUMS’ excellence in teaching and research beyond its borders by leveraging technology and innovative pedagogy.
اس موڈیول میں آپ سب سے پہلے فارسی حروف تہجی اور ان کا درست تلفظ سیکھیں گے اور جانیں گے کہ اردو اور فارسی کے حروف تہجی اور ان کی ادائیگی میں کیا فرق ہے۔ آپ سیکھیں کہ فارسی زبان میں جملے کی بنیادی ساخت کیا ہے اور اپنا تعارف کیسے کروایا جاتا ہے۔ آپ لوگوں سے ان کا حال چال بھی پوچھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ آپ فارسی زبان کے کچھ سادہ اور روزمرہ الفاظ یاد کر کے ان کا جملوں میں استعمال سیکھیں گے اور اپنے اطراف میں موجود نزدیک اور دور کی اشیاء کی جانب اشارہ کر سکیں گے۔
اس موڈیول میں آپ مختلف اشیاء یا افراد کی خاصیت، کیفیت اور حالت وغیرہ بیان کرنا سیکھیں گے۔ اور آپ فارسی میں سوالات کے مثبت یا منفی جوابات دینے کے قابل ہو جائیں گے۔ آپ یہ بھی جانیں گے کہ فارسی زبان میں کسی چیز یا شخص کے لیے پسندیدگی یا ناپسندیدگی کا اظہار کیسے کیا جاتا ہے۔
اس موڈیول میں آپ سیکھیں گے کہ فارسی زبان میں کسی چیز یا فرد کی صفات کیسے بیان کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ مختلف اشیاء یا افراد کی درست سمت اور جگہ کا تعین کیسے کیا جاتا ہے۔ جس کے بعد آپ اپنی گفتگو میں بتا سکیں گے کہ دو اشیاء، افراد یا جگہوں کا باہمی فاصلہ کیا ہے، کونسی چیز کہاں رکھی ہے اور کون شخص کہاں موجود ہے وغیرہ۔
اس موڈیول میں آپ فارسی زبان کے اول، دوم اور سوم شخص یعنی فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ پرسن کے متعلق سیکھیں گے۔ آپ مختلف اشیاء اور افراد کو خود سے اور دیگر لوگوں سے نسبت بھی دے سکیں گے۔ آپ یہ بھی جانیں گے کہ خود سے یا دیگر افراد سے متعلق اشیاء یا لوگوں کی درست جگہ اور سمت کی طرف اشارہ کیسے کرتے ہیں اور یہ کہ صفات کی درجہ بندی آخر کیسے ہوتی ہے۔
Upon completion of the course, you receive a signed certificate from the institute. You can share this certificate in the certifications section of your LinkedIn profile, on printed resumes, CVs, or other documents.
Instalments
You can purchase this course by paying the amount in two instalments.
Note: Please make sure to pay the second instalment no later than 30 days.
Student Discount
If you are a student then you can avail 15% discount on this course. if a discount is already running on the course then this discount will be applied on the discounted course price.
Note: You can avail this discount even if you have opted for instalment payment method. This discount is not offered during Pre-launch Sale.
LUMS Staff Discount
If you are a member of the LUMS staff you can avail 10% discount on this course. if a discount is already running on the course then this discount will be applied on the discounted course price.
Note: You can avail this discount even if you have opted for instalment payment method. This discount is offered during Pre-launch Sale.
Yes there are.
Number of Licenses | Price per Learner |
---|---|
1-20 | 4500 PKR |
21-50 | 3900 PKR |
51-100 | 3000 PKR |
Above 100 | 3000 PKR |