LUMSx
LUMSx is the center for online learning and professional development at LUMS. It extends LUMS’ excellence in teaching and research beyond its borders by leveraging technology and innovative pedagogy.
If you’re having problems with the platform, you can reach out to our IT support team through the live chat.
پشتو زبان پانچ ہزار سال پرانی ہے اور جنوبی ایشیا میں بولی جانے والی زبانوں میں اہم مقام رکھتی ہے۔ افغانستان، پاکستان اور پوری دنیا میں کثیر تعداد میں بولی جاتی ہے۔ اس کورس میں وہ تمام جز موجود ہیں جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ بنیادی طور پر پشتو سمجھ اور بول سکیں۔
کورس کے تمام جز اس طریقے سے بناۓ گۓ ہیں کہ پشتو سیکھنے میں ایک دوسرے کو تقویت دیں۔
ِاِس کورس میں چار ماڈیول ہیں اور ہر ماڈیول میں پانچ اسباق ہیں جن میں ہر سبق کے لیۓ ایک ویڈیو، ذخیرہ الفاظ، اور مشقیں موجود ہیں۔ آخری امتحان تمام ماڈیول اور باقی اجزاء پر مشتمل ہوگا۔
ہم توقع کرتے ہیں کہ اِس کورس کے اختتام تک آپ پشتو میں بنیادی بات چیت کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپکو کورس کے اختتام پر ایک سرٹیفکیٹ (certificate) بھی ملے گا جو اس بات کا ثبوت ہو گا۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے آپ کو ۵٠ % گریڈ لینا ہو گا۔ پشتو ابتدائ کورس میں خوش آمدید!
امید ہے آپکو یہ کورس اچھا لگے گا۔
اگر آپ پشتو سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں یا آپ ایسی جگہ میں رہتے ہیں جہاں پشتو زبان کا استعمال کیا جاتا ہے تو یہ کورس آپکے لیے مفید ثابت ہو گا۔
اِس کورس کے بعد آپ:
LUMSx is the center for online learning and professional development at LUMS. It extends LUMS’ excellence in teaching and research beyond its borders by leveraging technology and innovative pedagogy.
اس ماڈیول میں آپ کورس کے جز سے آشْنا حونگے۔
اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
پشتو میں ایک دوسرے کے ساتھ علیک سلیک۔
ایک دوسرے کا حال چال ،نام اور پتہ پوچھنا۔
ایک دوسرے سے پشتو میں اجازت لینا۔
پشتو زبان کے حروف تہجی اور مخصوص حروف کی پہچان اور ان کا استعمال کرنا۔
اپنا انفرادی اور اجتماعی تعارف کروانا۔
پشتو میں رسمی اور غیر رسمی انداز میں دوسروں سے گفتگو کرنا۔
اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
غائب ضمیر یا گروہ کے بارے میں پشتو میں بنیادی جملے بنانا۔
کسی بھی نزدیک یا دور شخص اور چیز کے بارے میں بات کرنا۔
ملکیتی اسم ضمیر کو استعمال کر کے ضمیر متکلم، ضمیر حاضر اور غائب ضمیر کے بارے میں بنیادی بات کرنا۔
ماضی اور مستقبل کے بارے میں بنیادی جملوں میں بات کرنا۔
اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
اسم کی جمع بنانا اور مذکر، مؤنث اسم میں فرق کرنا۔
اسم صفت کی پہچان اور اسم کو گفتگو میں استعمال کرنا۔
ایک سے ایک کھرب تک پشتو میں اعداد بنانا اور جملوں میں استعمال کرنا۔
پریپوزیشن (Preposition) کی پہچان اور اسے صحیح طریقے سے جملوں میں استعمال کرنا۔
آبلیک کیس کی وضاحت اور جملوں میں استعمال کرنا۔
اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
وقت بتانا اور کسی سے وقت کے بارے میں پوچھنا۔
بنیادی فعل کو بروۓ کار لا کر، حال، مستقبل، اور ماضی میں فعل میں جملے بنانا۔
کمپاؤنڈ (Compound) افعال کی مدد سے روزمرہ کی گفتگو کرنا۔
روزمرہ کے کاموں یعنی خریداری، بنیادی لوازمات، بنیادی ضروریات، اور دکانداروں سے بات کرنا۔
Upon completion of the course, you receive a signed certificate from the institute. You can share this certificate in the certifications section of your LinkedIn profile, on printed resumes, CVs, or other documents.
Instalments
You can purchase this course by paying the amount in two instalments.
Note: Please make sure to pay the second instalment no later than 30 days.
Student Discount
If you are a student then you can avail 15% discount on this course. if a discount is already running on the course then this discount will be applied on the discounted course price.
Note: You can avail this discount even if you have opted for instalment payment method. This discount is not offered during Pre-launch Sale.
LUMS Staff Discount
If you are a member of the LUMS staff you can avail 10% discount on this course. if a discount is already running on the course then this discount will be applied on the discounted course price.
Note: You can avail this discount even if you have opted for instalment payment method. This discount is offered during Pre-launch Sale.