Support

If you’re having problems with the platform, you can reach out to our IT support team through the live chat.

Skip to main content

About this course

پشتو زبان پانچ ہزار سال پرانی ہے اور جنوبی ایشیا میں بولی جانے والی زبانوں میں اہم مقام رکھتی ہے۔ افغانستان، پاکستان اور پوری دنیا میں کثیر تعداد میں بولی جاتی ہے۔ اس کورس میں وہ تمام جز موجود ہیں جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ بنیادی طور پر پشتو سمجھ اور بول سکیں۔

کورس کے تمام جز اس طریقے سے بناۓ گۓ ہیں کہ پشتو سیکھنے میں ایک دوسرے کو تقویت دیں۔

ِاِس کورس میں چار ماڈیول ہیں اور ہر ماڈیول میں پانچ اسباق ہیں جن میں ہر سبق کے لیۓ ایک ویڈیو، ذخیرہ الفاظ، اور مشقیں موجود ہیں۔ آخری امتحان تمام ماڈیول اور باقی اجزاء پر مشتمل ہوگا۔

ہم توقع کرتے ہیں کہ اِس کورس کے اختتام تک آپ پشتو میں بنیادی بات چیت کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپکو کورس کے اختتام پر ایک سرٹیفکیٹ (certificate) بھی ملے گا جو اس بات کا ثبوت ہو گا۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے آپ کو ۵٠ % گریڈ لینا ہو گا۔ پشتو ابتدائ کورس میں خوش آمدید!
امید ہے آپکو یہ کورس اچھا لگے گا۔

Is this course for you?

اگر آپ پشتو سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں یا آپ ایسی جگہ میں رہتے ہیں جہاں پشتو زبان کا استعمال کیا جاتا ہے تو یہ کورس آپکے لیے مفید ثابت ہو گا۔

What will you learn?

اِس کورس کے بعد آپ:

  1. پشتو زبان کو سمجھ، بول، اور پڑھ سکیں گے۔
  2. پشتو زبان میں روزمرہ استعمال کیے جانے والے الفاظ آپ بھی اپنی بول چال میں استعمال کر سکیں گے۔
  3. پشتو زبان میں استعمال ہونے والے الفاظ کے ہر ایک حرف کو الفاظ میں پڑھ، لکھ اور ادا کر سکیں گے۔
  4. اپنے اور دوسروں کے بارے میں حال، مستقبل اور ماضی سے متعلق بنیادی بات چیت کر سکیں گے۔
  5. روزمرہ حساب کتاب میں پشتو اعداد اربوں اور کھربوں تک کر سکیں گے۔
  6. وقت کو سالوں، مہینوں، ہفتوں اور دن، رات کے اوقات کے لحاظ کے ساتھ ساتھ گھنٹوں اور منٹوں کے لحاظ سے بھی پشتو میں بتا سکیں گے۔
  • Time Duration 20 hours
  • Difficulty level Beginner to Intermediary
  • No classes required 100% Online
  • Prerequisites None
  • Language Urdu
  • Self-Paced
  • Full Lifetime Access

Offered By

LUMS

Lahore University of Management Sciences (LUMS) is a private research university located in Lahore, Pakistan. LUMS is ranked as one of the top private universities in Lahore, Pakistan. In the QS university rankings for the year 2023, it is ranked among the top 650 in the world.

Instructors

  • LUMS
    Imad Khan
    Faculty; Gurmani Center for Language and Literature,

    LUMS

Outline

بنیادی خاکہ

ماڈیول 0 :پشتو کا تعارف

اس ماڈیول میں آپ کورس کے جز سے آشْنا حونگے۔

  • یونٹس ١
  • ۵ منت

Hide breakdown

Video ۱ ویڈیوز

ماڈیول ۱ :پشتو میں خوش آمدید

اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
پشتو میں ایک دوسرے کے ساتھ علیک سلیک۔
ایک دوسرے کا حال چال ،نام اور پتہ پوچھنا۔
ایک دوسرے سے پشتو میں اجازت لینا۔
پشتو زبان کے حروف تہجی اور مخصوص حروف کی پہچان اور ان کا استعمال کرنا۔
اپنا انفرادی اور اجتماعی تعارف کروانا۔
پشتو میں رسمی اور غیر رسمی انداز میں دوسروں سے گفتگو کرنا۔

  • یونٹس ۲۱
  • ٣ گھنٹے ۲۰ منت

Hide breakdown

Video ٦ ویڈیوز
Reading ۵ انٹریکٹو ٹیبلز
Assessment ١٠ سیکھنے کی سرگرمیاں
Discussion مباحثہ ١ : جملے بنائیں

ماڈیول ۲ : لوگوں اور چیزوں کے بارے میں گفتگو

اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
غائب ضمیر یا گروہ کے بارے میں پشتو میں بنیادی جملے بنانا۔
کسی بھی نزدیک یا دور شخص اور چیز کے بارے میں بات کرنا۔
ملکیتی اسم ضمیر کو استعمال کر کے ضمیر متکلم، ضمیر حاضر اور غائب ضمیر کے بارے میں بنیادی بات کرنا۔
ماضی اور مستقبل کے بارے میں بنیادی جملوں میں بات کرنا۔

  • یونٹس ۲۲
  • ٣ گھنٹے ۲۰ منت

Hide breakdown

Video ٦ ویڈیوز
Reading ۵ انٹریکٹو ٹیبلز
Assessment ١٠ سیکھنے کی سرگرمیاں
Discussion مباحثہ ۲ : جملے بنائیں

ماڈیول ۳ : لوگ ، جگہ اور چیزوں کی تفصیل

اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
اسم کی جمع بنانا اور مذکر، مؤنث اسم میں فرق کرنا۔
اسم صفت کی پہچان اور اسم کو گفتگو میں استعمال کرنا۔
ایک سے ایک کھرب تک پشتو میں اعداد بنانا اور جملوں میں استعمال کرنا۔
پریپوزیشن (Preposition) کی پہچان اور اسے صحیح طریقے سے جملوں میں استعمال کرنا۔
آبلیک کیس کی وضاحت اور جملوں میں استعمال کرنا۔

  • یونٹس ۲۲
  • ٣ گھنٹے ۲۰ منت

Hide breakdown

Video ٦ ویڈیوز
Reading ۵ انٹریکٹو ٹیبلز
Assessment ١٠ سیکھنے کی سرگرمیاں
Discussion مباحثہ ۳ : جملے بنائیں

ماڈیول ۴ : روزمرّہ کی گفتگو

اس ماڈیول میں آپ سیکھیں گے:
وقت بتانا اور کسی سے وقت کے بارے میں پوچھنا۔
بنیادی فعل کو بروۓ کار لا کر، حال، مستقبل، اور ماضی میں فعل میں جملے بنانا۔
کمپاؤنڈ (Compound) افعال کی مدد سے روزمرہ کی گفتگو کرنا۔
روزمرہ کے کاموں یعنی خریداری، بنیادی لوازمات، بنیادی ضروریات، اور دکانداروں سے بات کرنا۔

  • یونٹس ۲۳
  • ٣ گھنٹے ۲۰ منت

Hide breakdown

Video ٦ ویڈیوز
Reading ۵ انٹریکٹو ٹیبلز
Assessment ١٠ سیکھنے کی سرگرمیاں
Discussion مباحثہ ۴ : جملے بنائیں

Enrollment Options

Free Plan Verified Plan
Price Free PKR 2,999
ilmX support
Shareable certificate upon completion
Graded assignments and exams
Get Started for Free Get Full Access

Shareable Certificate

Upon completion of the course, you receive a signed certificate from the institute. You can share this certificate in the certifications section of your LinkedIn profile, on printed resumes, CVs, or other documents.

lums

Frequently Asked Questions (FAQs)

You should take this course if you are interested in learning Pashto language, want to interact with locals while visiting the Northern areas of Pakistan or work in an area where this language is spoken.
Yes, this course is entirely online.
No, this course contains discussion posts, assessments and interactive tables in addition to course videos.
Yes, you can complete this course at your own pace and your progress will be saved.
You have to score at least 60% to pass this course.
Discussion posts and the final exam are graded, However, you must attempt all assessments and watch all videos as there is a grade for participation as well.
Yes, you will get a certificate at the end of this course.
Enroll